کام – عربی سیکھیں – العمل المهنة في اللغة العربية

کام – عربی سیکھیں – العمل المهنة في اللغة العربية
- آپ کیا کام کرتے ہیں؟
ما مهنتك؟ / أية مهنة تمارس؟ - میرا شوہر ڈاکٹر ہے-
زوجي طبيب. - میں آدھے دن کے لیے نرس کا کام کرتی ہوں-
وأنا أعمل بدوام جزئي كممرضة. - جلد ہمیں پنشن ملنے والی ہے-
قريباً سنتقاعد. - لیکن ٹیکس بہت زیادہ ہے-
ولكن الضرائب مرتفعة. - اور میڈیکل انشورنس مہنگا ہے-
والتأمين الصحي مرتفع. - تم کیا بننا چاہتے ہو؟
ما تريد أن تصبح؟ - میں انجنیر بننا چاہتا ہوں-
أريد أن أصبح مهندساً. - میں یونیورسٹی میں پڑھنا چاہتا ہوں-
أريد أن أدرس في الجامعة. - میں ٹرینی ہوں-
أنا متمرن. - میں زیادہ نہیں کماتا ہوں-
لا أربح كثيراً. - میں ملک سے باہر ٹریننگ کر رہا ہوں-
أنا أتمرن في دولة أجنبية. - یہ میرے باس ہیں-
هذا هو رئيسي. - میرے ساتھ کام کرنے والے اچھے لوگ ہیں-
وزملائي لطفاء. - لنچ کے وقت ہم ہمیشہ کینٹین میں جاتے ہیں-
عند الظهر نذهب جميعاً إلى المقصف/ المطعم في الشركة - میں نوکری تلاش کر رہا ہوں-
إني أسعى للحصول على عمل. - میں ایک سال سے بیروزگار ہوں-
منذ عام وأنا عاطل عن العمل. - اس ملک میں بہت سارے لوگ بیروزگار ہیں-
في هذا البلد الكثير عاطل عن العمل. - کیا آپ کے پاس ورکنگ پرمٹ ہے؟
هل لديك تصريح عمل؟ - ہاں میرے پاس ورکنگ پرمٹ ہے
لدي تصريح العمل - میرے پاس ورکنگ پرمٹ نہیں ہے
ليس لدي تصريح العمل - آپ کب شروع کرسکتے ہیں؟
متى يمكنك بدء العمل؟ - میں دس ڈالر فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
أنا أدفع عشرة دولارات في الساعة - میں دس یورو فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
أنا أدفع عشرة يورو في الساعة - میں دس ریال فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
أنا أدفع عشرة ريالات في الساعة - میں آپ کو ہر ہفتے ادائیگی کروں گا
سأدفع لك راتبك أسبوعيًا - فی مہینہ
شهريًا - صبح 8:00 بجے یہاں آجائیں
يجب الحضور للعمل الساعة الثامنة صباحًا - کام 4:30 بجے ختم ہو جاتا ہے
ينتهي العمل الساعة الرابعة والنصف - آپ کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ملے گی
لديك أيام السبت والأحد إجازة - آپ یونیفارم پہنیں گے
يجب عليك ارتداء الزي الموحد - آپ اسے اس طرح کرتے ہیں
يمكنك العمل على هذا النحو - میں کام کی تلاش میں ہوں
أنا أبحث عن وظيفة - کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟
هل يمكنني الاطلاع على سيرتك الذاتية؟ - یہ میرا کوائف نامہ ہے
تفضل سيرتي الذاتية - کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟
هل هناك مراجع يمكنني الاتصال بها؟ - یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے
تفضل قائمة بالمراجع الخاصة بي - آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
كم عدد سنوات الخبرة التي لديك؟ - آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟
منذ متى وأنت تعمل في هذا المجال؟ - 3 سال سے
ثلاث سنوات