ڈسکو میں – عربی سیکھیں – المرقص في اللغة العربية

ڈسکو میں – عربی سیکھیں – المرقص في اللغة العربية
- کیا یہاں جگہ خالی ہے؟
هل هذاالمقعد شاغر؟ - کیا میں آپ کے پاس بیٹھ سکتا ہوں؟
أتسمح لي بالجلوس بقربك؟ - ضرور، شوق سے
بكل سرور. - آپ کو موسیقی کیسی لگ رہی ہے؟
كيف وجدت الموسيقى؟ - آواز تھوڑی تیز ہے
عالية بعض الشيئ. - لیکن بینڈ بہت اچھی موسیقی پیش کر رہا ہے
ولكن الفرقة تعزف بشكل جيد للغاية. - کیا آپ اکثر یہاں آتے ہیں؟
هل تأـي باستمرار إلى هنا؟ - نہیں، آج پہلی بار آیا ہوں
لا، هذه هي المرة الأولى. - اس سے پہلے کبھی نہیں آیا
لم أكن هنا من قبل. - کیا آپ ناچیں گے؟
أتحب أن ترقص؟ - شائد تھوڑی دیر بعد
ربما في وقت لاحق. - میں اچھی طرح سے نہیں ناچ سکتا ہوں
لا أتقن الرقص تماماً. - یہ بہت آسان ہے
هذا سهل للغاية. - میں آپ کو دکھاتا ہوں
سأريك ذلك. - نہیں ابھی نہیں، پھر کبھی
لا، أفضل في فرصة أخرى. - کیا آپ کسی کا انتظار کر رہے ہیں؟
أتنتظر أحداً؟ - جی ہاں، اپنے دوست کا
نعم، صديقي. - وہ وہاں سے آ رہا ہے
إنه هناك، ها هو قادم. - لڑکا
ولد - لڑکی
بنت - عورت
امرأة - مرد
رجل - عاشق
صديق أو حبيب - معشوقہ
صديقة أو حبيبة - رشتے کی بہن
ابنة العم أو الخال - رشتے کا بھائی
ابن العم أو الخال - چچی/ خالہ
عمة أو خالة - چچا/ ماموں
عم أو خال - بیوی
زوجة - شوہر
زوج - آسان
سهل - مشکل
صعب - یکساں
الشيء نفسه - مختلف
مختلف - کھینچیں
اسحب - دھکیلیں
ادفع - کچھ
قليل - زیادہ
كثير - طویل
طويل - مختصر
قصير - کچھ بھی نہیں
لا شيء - کچھ
شيء ما - پرانا
قديم - نیا
جديد - ناہموار
خشن - ہموار
ناعم - موٹا
سميك - پتلا
رقيق - سرد (موسم)
بارد - گرم (موسم)
حار - سب
كل - کوئی نہیں
لا أحد/لا شيء - پہلے
قبل - بعد میں
بعد