وجہ بتانا 2 – عربی سیکھیں - إبداء الأسباب 2 في اللغة العربية

وجہ بتانا 2 – عربی سیکھیں - إبداء الأسباب 2 في اللغة العربية
- آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟
لما لا تأكل الكعكة؟ - مجھے وزن کم کرنا ہے -
علي أن أخفف وزني. - میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے -
لا آكلها إذ عليي أن أخفف وزني - آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟
لما لا تشرب البيرة؟ - مجھے گاڑی چلانی ہے -
علي متابعة السفر. - میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے -
لا أشرب البيرة إذ علي متابعة السفر. - تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟
لما لا تشرب القهوة؟ - یہ ٹھنڈی ہے -
إنها باردة. - میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے -
لا أشرب القهوة لأنها باردة. - تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟
لما لا تشرب الشاي؟ - میرے پاس چینی نہیں ہے -
ليس لدي سكر. - میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے -
لا أشرب الشاي، إذ لا سكر لدي. - آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟
لما لا تأكل الحساء؟ - میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -
لم أطلبها. - میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -
لا آكل الحساء لأني لم أطلبها. - آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟
لما لا تأكل اللحم؟ - میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں -
أنا نباتي. - میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں -
لا آكل اللحم لأني نباتي. - تم لوگ کیوں نہیں آئے ؟
ولما لم تأتوا؟ - ہماری گاڑی خراب ہے -
سيارتنا كانت معطلة. - ہم نہیں آئے کیونکہ ہماری گاڑی خراب ہے -
لم نأت لأن سيارتنا كانت معطلة. - لوگ کیوں نہیں آئے ؟
لما لم يأت الناس؟ - انکی ٹرین چھوٹ گئی ہے -
قد فاتهم القطار. - وہ لوگ نہیں آئے کیونکہ ان کی ٹرین چھوٹ گئی ہے-
لم يأتوا لأن القطار فاتهم. - تم کیوں نہیں آئے ؟
ولما لم تأت أنت؟ - مجھے اجازت نہیں تھی -
لم يسمح لي. - میں نہیں آیا کیونکہ مجھے اجازت نہیں تھی -
لم آت لأنه لم يسمح لي. - پیچھے
إلى الخلف - آگے
للأمام - محفوظ کریں
حفظ - سرف (ویب)
تصفح - ڈاؤن لوڈ
تنزيل - چلائیں (انجام دیں)
تشغيل - کلک کریں
انقر - کھینچ کر لائیں
سحب - چھوڑ دیں
إسقاط - اپ ڈیٹ شدہ
مُحدّث - اپ ڈیٹ کریں
تحديث - ڈراپ ڈاؤن مینو
القائمة المنسدلة - روک دیں
إيقاف - وہ کیوں نہیں آئی ؟
لما لم تأت هي؟ - وہ تھکی ہوئی تھی -
كانت تعبانة. - وہ نہیں آئی کیونکہ وہ تھکی ہوئی تھی -
لم تأـت لأنها كانت تعبانة. - وہ کیوں نہیں آیا ؟
لما لم يأت ؟ - اسکی طبیعت نہیں چاہی -
لم تكن لديه الرغبة. - وہ نہیں آیا کیونکہ اس کی طبیعت نہیں چاہی -
لم يأت لأنه لم تكن لديه الرغبة.