وجہ بتانا 1 – عربی سیکھیں – إبداء الأسباب 1 في اللغة العربية

وجہ بتانا 1 – عربی سیکھیں – إبداء الأسباب 1 في اللغة العربية
- آپ کیوں نہیں آتے ہیں ؟
لما لا تأتي؟ - موسم بہت خراب ہے -
الطقس جداً سيء. - میں نہیں آوں گا کیونکہ موسم خراب ہے -
لن آتي لأن الطقس جداً سيء. - وہ کیوں نہیں آ رہا ہے ؟
لما لا يأتي؟ - اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -
هو غير مدعو. - وہ نیہں آ رہا ہے کیونکہ اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -
لن يأتي لأنه غير مدعو. - تم کیوں نہیں آ رہے ہو ؟
وأنت، لما لا تأتي ؟ - میرے پاس وقت نہیں ہے -
لا وقت لدي. - میں نہیں آ رہا ہوں کیونکہ میرے پاس وقت نہیں ہے -
لن آتي إذ لا وقت لدي. - تم کیوں نہیں رک رہے ہو ؟
لما لا تبقى؟ - مجھے کام کرنا ہے -
علي متابعة العمل. - میں نہیں رکوں گا کیونکہ مجھے کام کرنا ہے -
لن أبقى إذ علي متابعة العمل. - آپ کیوں جا رہے ہیں ؟
لما تذهب الآن؟ - میں تھکا ہوا ہوں -
أنا تعبان. - میں جا رہا ہوں کیونکہ میں تھکا ہوا ہوں -
أذهب لأني تعبان. - آپ کیوں جا رہے ہیں ؟
لما أنت ذاهب الآن؟ - کافی دیر ہو گئی ہے -
الوقت متأخر. - میں جا رہا ہوں کیونکہ کافی دیر ہو چکی ہے -
سأذهب لأن الوقت أصبح متأخراً. - تم کیوں نہیں آئے ؟
لما لم تأتِ؟ - میں بیمار تھا -
كنت مريضاً. - میں نہیں آیا کیونکہ میں بیمار تھا -
لم آتِ لأني كنت مريضاً. - وہ کیوں نہیں آئی ؟
لما لم تأت هي؟ - وہ تھکی ہوئی تھی -
كانت تعبانة. - وہ نہیں آئی کیونکہ وہ تھکی ہوئی تھی -
لم تأـت لأنها كانت تعبانة. - وہ کیوں نہیں آیا ؟
لما لم يأت ؟ - اسکی طبیعت نہیں چاہی -
لم تكن لديه الرغبة. - وہ نہیں آیا کیونکہ اس کی طبیعت نہیں چاہی -
لم يأت لأنه لم تكن لديه الرغبة. - تم لوگ کیوں نہیں آئے ؟
ولما لم تأتوا؟ - ہماری گاڑی خراب ہے -
سيارتنا كانت معطلة. - ہم نہیں آئے کیونکہ ہماری گاڑی خراب ہے -
لم نأت لأن سيارتنا كانت معطلة.