واقفیت – عربی سیکھیں – الإتجاه الصحيح في اللغة العربية

واقفیت – عربی سیکھیں – الإتجاه الصحيح في اللغة العربية
- ٹورسٹ معلومات کا دفتر کہاں ہے؟
أين هو المكتب السياحي ؟ - کیا آپ کے پاس میرے لئیے شہر کا نقشہ ہے؟
هل يمكنك إعطائي مخططاً للمدينة ؟ - کیا یہاں ہوٹل میں کمرہ بُک / محفوظ کرایا جا سکتا ہے؟
أيمكنني هنا حجز غرفة في فندق ؟ - پرانا شہر کہاں ہے؟
أين هي المدينة القديمة؟ - گرجا گھر کہاں ہے؟
أين هي الكاتدرائية؟ - عجائب گھر کہاں ہے؟
أين هو المتحف؟ - خط کا ٹکٹ کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟
أين يمكنني شراء طوابع بريدية؟ - پھول کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟
أين يمكنني شراء زهور؟ - ٹکٹ کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟
أين يمكنني شراء تذاكر سفر؟ - بندر گاہ کہاں ہے؟
أين هو المرفأ / الميناء؟ - مارکیٹ کہاں ہے؟
أين هو السوق؟ - محل کہاں ہے؟
أين هو القصر؟ - دورہ کب شروع ہوگا؟
متى تبدأ الجولة؟ - دورہ کب ختم ہوگا؟
متى تنتهي الجولة ؟ - دورہ کتنی دیر کا ہے؟
كم تدوم الجولة؟ - مجھے ایک گائیڈ چاہئیے جو جرمن بولتا ہو
أريد دليلاً سياحياً يتكلم الألمانية. - مجھے ایک گائیڈ چاہئیے جو اٹالین بولتا ہو
أريد دليلاً سياحياً يتكلم الإيطالية. - مجھے ایک گائیڈ چاہئیے جو فرانسیسی بولتا ہو
أريد دليلاً سياحياً يتكلم يتكلم الافرنسية. - کے پیچھے
خلف - کے سامنے
أمام - کے پاس
بجانب - دائیں جانب پہلا دروازہ
أول باب على اليمين - چوتھی بتی پر دائیں مڑیں
انعطف يمينا عند الإشارة الضوئية الرابعة - کیا آپ میری بات سمجھ رہے ہیں؟
هل تفهمني؟ - شمال
شمال - مغرب
غرب - جنوب
جنوب - مشرق
شرق - دائیں جانب
إلى اليمين - بائیں جانب
إلى اليسار - کیا وہاں لفٹ ہے؟
هل يوجد مصعد؟ - سیڑھیاں کہاں ہیں؟
أين يوجد الدرج؟ - کس سمت میں؟
في أي اتجاه؟ - بائیں جانب دوسرا دروازہ
الباب الثاني على اليسار - کونے پر بائیں مڑیں
انعطف يسارًا عند الزاوية - بس ایک لمحہ
انتظر لحظة - یہاں رکیں
انتظر هنا - میرے پیچھے آئیں
اتبعني - وہ آپ کی مدد کرے گی
سوف تساعدك - اندر آئیں
ادخل - بیٹھیں
اجلس - ادھر آؤ
تعال هنا - مجھے دکھائیں
أرني