‫مختصر گفتگو 1‬ – عربی سیکھیں – ‫محادثة قصيرة 1‬ في اللغة العربية

‫مختصر گفتگو 1‬ – عربی سیکھیں – ‫محادثة قصيرة 1‬ في اللغة العربية

  • ‫آرام سے بیٹھیے‬
    ‫خذ راحتك! / تفضل، ارتاح!‬
  • ‫گھر کی طرح محسوس کریں‬
    ‫البيت بيتك!‬
  • ‫آپ کیا پینا پسند کریں گے؟‬
    ‫ما تحب أن تشرب؟‬
  • ‫کیا آپ کہ موسیقی پسند ہے؟‬
    ‫أتحب الموسيقى؟‬
  • ‫مجھے کلاسیکی موسیقی پسند ہے‬
    ‫أنا أحب الموسيقى الكلاسيكية.‬
  • ‫یہ میری سی ڈیز ہیں‬
    ‫هذه أقراصي المدمجة.‬
  • ‫کیا آپ کوئی انسٹرومنٹ / آلہ بجاتے ہیں؟‬
    ‫أتعزف على آلة موسيقية؟‬
  • ‫یہ میرا گٹار ہے‬
    ‫هذه قيثارتي.‬
  • ‫کیا آپ گاتے ہیں؟‬
    ‫أتحب الغناء؟‬

  • کیا آپ کے بچے ہیں؟‬
    ‫ألديك أطفال؟‬
  • ‫کیا آپ کے پاس ایک کتا ہے؟‬
    ‫ألديك كلب؟‬
  • ‫کیا آپ کے پاس بلی ہے؟‬
    ‫ألديك قطة؟‬
  • ‫یہ میری کتابیں ہیں‬
    ‫هذه هي كتبي.‬
  • ‫میں ابھی یہ کتاب پڑھ رہا ہوں‬
    ‫حالياً أقرأ هذا الكتاب.‬
  • ‫آپ کیا پڑھتے ہیں؟‬
    ‫ما تحب أن تقرأ؟‬
  • ‫کیا آم کنسرٹ میں جانا پسند کرتے ہیں؟‬
    ‫اتحب الذهاب إلى الحفلة الموسيقية؟‬
  • ‫کیا آم تھیٹر میں جانا پسند کرتے ہیں؟‬
    ‫أتحب الذهاب إلى المسرح؟‬
  • ‫کیا آپ اوپیرا میں جانا پسند کرتے ہیں؟‬
    ‫أتحب الذهاب إلى دار الأوبرا؟‬

 

‫مختصر گفتگو 1‬ – عربی سیکھیں 

  • ‫آپ کہاں کے رہنے والے ہیں؟‬
    ‫من أين أنت؟‬
  • ‫بازل کا‬
    ‫أنا من بازل.‬
  • ‫بازل سویٹزرلینڈ میں ہے‬
    ‫بازل تقع في سويسرا.‬
  • ‫میں آپ کا تعارف مسٹر مولر سے کروا سکتا ہوں؟کیا‬
    ‫اسمح لي أن أقدم لك السيد مولر!‬
  • ‫وہ غیر ملکی ہے‬
    ‫هو أجنبي.‬
  • ‫یہ بہت ساری زبانیں بولتا ہے‬
    ‫إنه يتكلم عدّة لغات.‬
  • ‫کیا آپ پہلی دفعہ یہاں آئے ہیں؟‬
    ‫هل حضرتك هنا لأول مرة؟‬
  • ‫نہیں، میں پچھلے سال بھی یہاں آیا تھا‬
    ‫لا، كنت هنا في العام الماضي.‬
  • ‫لیکن صرف ایک ہفتے کے لیے‬
    ‫ولكن لمدة أسبوع فقط.‬

 

  ‫محادثة قصيرة 1‬ في اللغة العربية

  • ‫آپ کو یہاں کیسا لگ رہا ہے؟‬
    ‫أتستمتع بوجودك هنا؟‬
  • ‫بہت اچھا۔ لوگ بہت اچھے ہیں‬
    ‫جداً. فالناس لطفاء.‬
  • ‫یہاں کے علاقے مجھے پسند ہیں‬
    ‫والمناظر الطبيعية تعجبني أيضًا.‬
  • ‫آپ کیا کام کرتے ہیں؟‬
    ‫مامهنتك؟‬
  • ‫میں مترجم ہوں‬
    ‫أنا مترجم.‬
  • ‫میں کتابوں کے ترجمے کرتا ہوں‬
    ‫إني أترجم كتباً.‬
  • ‫کیا آپ یہاں اکیلے ہیں؟‬
    ‫هل حضرتك بمفردك هنا؟‬
  • ‫نہیں، میری بیوی/میرا شوہر بھی یہاں ہے‬
    ‫لا، زوجتي / زوجي هنا أيضًا.‬
  • ‫اور وہاں میرے دونوں بچے ہیں‬
    ‫وهناك طفلاي الاثنان.‬