‫ماضی 1‬ – عربی سیکھیں – ‫صيغة الماضي 1‬ في اللغة العربية

‫ماضی 1‬ – عربی سیکھیں – ‫صيغة الماضي 1‬ في اللغة العربية

  • ‫لکھنا‬
    يكتب‬
  • ‫اس نے ایک خط لکھا -‬
    ‫هو كتب رسالة.‬
  • ‫اور اس نے ایک کارڈ لکھا -‬
    ‫وهي كتبت بطاقة.‬
  • ‫پڑھنا‬
    يقرأ‬
  • ‫اس نے ایک میگزین پڑھا -‬
    ‫هو قرأ مجلة.‬
  • ‫اور اس نے ایک کتاب پڑھی -‬
    ‫وهي قرأت كتاباً.‬
  • ‫لینا‬
    يأخذ
  • ‫اس نے ایک سگریٹ لی -‬
    ‫هو أخذ سيجارة.‬
  • ‫اس نے ایک چوکلیٹ لی -‬
    ‫وهي أخذت قطعة شوكولا.‬
  • ‫وہ بےوفا تھا لیکن وہ وفادار تھی -‬
    ‫هو كان غير مخلص، أما هي فكانت مخلصة.‬
  • ‫وہ کاہل تھا لیکن وہ محنتی تھی -‬
    ‫هو كان كسولاً، أما هي فكانت مجتهدة.‬
  • ‫وہ غریب تھا لیکن وہ امیر تھی -‬
    ‫هو كان فقيراً، أما هي فكانت غنية.‬
  • ‫اسکے پاس پیسے نہیں تھے بلکہ قرضے -‬
    ‫لم يكن لديه مال، وإنما ديون.‬
  • ‫وہ خوش قسمت نہیں تھا بلکہ بد قسمت -‬
    ‫لم يكن محظوظاً، وإنما منحوساً.‬
  • ‫اسے کامیابی نہیں ملی بلکہ نا کامی -‬
    ‫لم يكن ناجحاً، وإنما فاشلاً.‬
  • ‫وہ مطمعین نہیں تھا بلکہ غیر مطمعین -‬
    ‫لم يكن مسروراً، وإنما مستاءاً.‬
  • ‫وہ خوش نہیں تھا بلکہ نا خوش -‬
    ‫لم يكن سعيداً، وإنما يائساً.‬
  • ‫وہ مہربان نہیں تھا بلکہ نا مہربان -‬
    ‫لم يكن ظريفاً، وإنما ثقيل الظل.‬
  • ‫کیا تمھیں ایمبولینس کو بلانا تھا ؟‬
    ‫هل اضطررت إلى طلب سيارة إسعاف؟‬
  • ‫کیا تمھیں ڈاکٹر کو بلانا تھا ؟‬
    ‫هل اضطررت إلى استدعاء الطبيب؟‬
  • ‫کیا تمھیں پولیس کو بلانا تھا؟‬
    ‫هل اضطررت إلى طلب الشرطة؟‬
  • ‫کیا آپ کے پاس ٹیلیفون نمبر ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -‬
    ‫أبحوزتك رقم الهاتف؟ كان لدي منذ قليل.‬
  • ‫کیا آپ کے پاس پتہ ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -‬
    ‫أبحوزتك العنوان؟ كان لدي منذ قليل.‬
  • ‫کیا آپ کے پاس شہر کا نقشہ ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -‬
    ‫أبحوزتك مخطط المدينة؟ كان لدي منذ قليل.‬
  • ‫کیا وہ وقت پر آیا ؟ وہ وقت پر نہیں آسکا تھا -‬
    ‫هل أتى في الموعد؟ لم يتمكن من القدوم في الوقت المناسب.‬
  • ‫کیا اسے راستہ مل گیا ؟ اسے راستہ نہیں مل سکا تھا -‬
    ‫هل وجد الطريق؟ لم يتمكن من العثور عليه.‬
  • ‫کیا وہ تمھیں سمجھ گیا؟ مجھے وہ نہیں سمجھ سکا تھا -‬
    ‫هل فهمك؟ لم يتمكن من فهمي.‬
  • ‫تم وقت پر کیوں نہیں آ سکے ؟‬
    ‫لما لم تأتِ في الوقت المناسب؟‬
  • ‫تم راستہ کیوں نہیں معلوم کر سکے ؟‬
    ‫لما لم تتمكن من إيجاد الطريق؟‬
  • ‫تم اسے کیوں نہیں سمجھ سکے ؟‬
    ‫لما لم تتمكن من فهمه؟‬
  • ‫میں وقت پر نہیں آ سکا کیونکہ کوئی بس نہیں چل رہی تھی -‬
    ‫لم أتمكن من القدوم، لأن الحافلات لا تسير.‬
  • ‫میں راستہ معلوم نہیں کر سکا کیونکہ میرے پاس نقشہ نہیں تھا -‬
    ‫لم أتمكن من إيجاد الطريق، إذ لم يكن لدي مخطط المدينة.‬
  • ‫میں اسے نہیں سمجھ سکا کیونکہ موسیقی تیز تھی -‬
    ‫لم أتمكن من فهمه، لأن الموسيقى كانت صاخبة بشكل.‬
  • ‫مجھے ٹیکسی لینی پڑی -‬
    ‫اضطررت لأخذ سيارة أجرة.‬
  • ‫مجھے ایک شہر کا نقشہ خریدنا پڑا -‬
    ‫اضطررت لشراء مخطط للمدينة.‬
  • ‫مجھے ریڈیو بند کرنا پڑا -‬
    ‫اضطررت لإطفاء المذياع.‬