ہوٹل میں – شکایات – عربی سیکھیں – في الفندق ــ الشكاوى في اللغة العربية

ہوٹل میں – شکایات – عربی سیکھیں – في الفندق ــ الشكاوى في اللغة العربية
- شاور چل نہیں رہا ہے
الدش لا يعمل. - گرم پانی نہیں آ رہا ہے
لا يوجد ماء ساخن. - کیا آپ اس کی مرمت کروا دیں گے؟
أيمكنك إرسال أحد لإصلاحه؟ - کمرے میں ٹیلیفون نہیں ہے
لا هاتف في الغرفة. - کمرے میں ٹی وی نہیں ہے
ولا جهاز تلفاز في الغرفة. - کمرے میں بالکونی نہیں ہے
لا شرفة للغرفة. - کمرے میں شور بہت ہے
الغرفة صاخبة.
- کمرا بہت چھوٹا ہے
الغرفة جداً صغيرة. - کمرے میں بہت اندھیرا ہے
الغرفة مظلمة للغاية. - ہیٹر نہیں چل رہا ہے
التدفئة لا تعمل. - ائیر کنڈیشنر نہیں چل رہا ہے
المكيف لا يعمل. - ٹی وی خراب ہے
جهاز التلفاز معطل. - یہ مجھے پسند نہیں ہے
ذلك لا يعجبني. - یہ بہت مہنگا ہے
ذلك مكلف للغاية. - آپ کے پاسکچھ سستہ ہے؟
أ لديكم ما هو أرخص؟
ہوٹل میں – شکایات – عربی سیکھیں
- کیا یہاں نزدیک میں کوئی یوتھ ہاسٹل ہے؟
هل هناك بيوت للشباب بالقرب؟ - کیا یہاں نزدیک میں کوئی گیسٹ ہاوس ہے؟
هل هناك فندق ومطعم عائلي قريب؟ - کیا یہاں نزدیک میں کوئی ریسٹورنٹ ہے؟
هل هناك مطعم قريب؟ - لفٹ کہاں ہے؟
أين يوجد المصعد؟ - مجھے منیجر سے بات کرنی ہے
أنا بحاجة للحديث مع المدير - شاور کام نہیں کر رہا ہے
الدش لا يعمل - کمرے میں کوئی کمبل نہیں ہے
لا يوجد أي بطانية بالغرفة
- کیا آپ مجھے دوسرا تکیہ دے سکتے ہیں؟
هل يمكنك أن تحضر لي وسادة أخرى؟ - ہمارا کمرہ صاف نہیں کیا گیا ہے
لم يتم تنظيف الغرفة - ہمیں پول کیلئے تولیا چاہیے
نحن نحتاج مناشف لحمام السباحة - گرم پانی نہیں ہے
لا يوجد ماء ساخن - مجھے یہ کمرہ پسند نہیں ہے
لا تعجبني هذه الغرفة
في الفندق ــ الشكاوى في اللغة العربية
- ہمیں ایر کنڈیشن کمرہ چاہیے
نحن نحتاج غرفة مُكيفة - میرا ریزرویشن نہیں ہے
ليس لدي حجز مُسبق - کیا آپ ایک سستا ہوٹل بتا سکتے ہیں؟
هل يمكنك أن ترشح لي فندقاً رخيصًا؟ - اس کا فی رات کا کتنا خرچ ہے؟
كم تكلفة الإقامة لليلة واحدة؟ - میں تین ہفتے قیام کرونگا
سوف أقيم لمدة ثلاثة أسابيع - فی ہفتہ کتنا خرچ آئے گا؟
كم تكلف الإقامة للأسبوع؟
- کیا آپ کے پاس کمرہ دستیاب ہے؟
هل لديكم غرفة متوفرة؟ - کیا آپ کے یہاں پول ہے؟
هل لديكم حمام سباحة؟ - پول کہاں ہے؟
أين حمام السباحة؟ - کیا میں کمرہ میں دیکھ سکتا ہوں؟
هل يمكنني أن أرى الغرفة؟ - اس سے سستا کچھ ہے؟
هل لديكم أي شيء أرخص؟ - کیا آپ کے یہاں ریستوران ہے؟
هل لديكم مطعم؟