ریسٹورانٹ 3 میں – عربی سیکھیں – فى المطعم 3 في اللغة العربية

ریسٹورانٹ 3 میں – عربی سیکھیں – فى المطعم 3 في اللغة العربية
- مجھے ایپٹائزر چاہیے
أريد صحن مقبلات. - مجھے سلاد چاہیے
أريد صحن سلطة. - مجھے سوپ چاہیے
أريد صحن حساء. - مجھے سوئٹ ڈش چاہیے
أريد بعض الحلوى. - مجھے کریم کے ساتھ ایک آئس کریم چاہیے
أريد بوظة مع القشطة - مجھے پھل یا پنیر چاہیے
أريد فواكه أو جبنة. - ہم ناشتہ کرنا چاہتے ہیں
نريد أن نفطر.
- ہم دوپہر کا کھانا کھانا چاہتے ہیں
نريد تناول الغداء. - ہم رات کا کھانا کھانا چاہتے ہیں
نريد تناول العشاء. - آپ کو ناشتے میں کیا چاہیے؟
ما ترغبه مع الفطور؟ - بن جام اور شہد کے ساتھ؟کیا
خبز مع مربى وعسل؟ - ٹوسٹ ساسج اور پنیر کے ساتھ؟کیا
خبز محمص مع سجق وجبنة؟ - ایک ابلا ہوا انڈہ؟کیا
بيضة مسلوقة؟ - ایک تلا ہوا انڈہ؟کیا
بيضة مقلية؟
ریسٹورانٹ 3 میں – عربی سیکھیں
- ایک آملیٹ؟کیا
عجة بيض؟ - مہربانی کر کے اور دہی دے دیں
من فضلك، زبدية لبن ثانية. - مہربانی کر کے اور نمک اور مرچ دے دیں
من فضلك، بعض الملح والفلفل. - مہربانی کر کے ایک گلاس پانی اور دے دیں
من فضلك، كوب ماء إضافي. - اسے کس طرح تیار کیا گيا ہے؟
كيف يُحضّر هذا الطبق؟ - تندور میں پکا
مخبوز
- سیخ پر بھنا ہوا
مشوي - بھنا ہوا
مُحمر - تلا ہوا
مقلي - مسالے دار
مُحمر بشكل خفيف - بھاپ میں بنا ہوا
مطهو على البخار - قیمہ
مقطع - یہ جلا ہوا ہے
هذا الطعام محروق - ناشتا
إفطار - دوپہر کا کھانا
غداء
فى المطعم 3 في اللغة العربية
- شام کا کھانا
عشاء - اسنیک
وجبة خفيفة بين الوجبات - میں پرہیز کررہا ہوں
أنا أتبع نظامًا غذائيًا - میں سبزی خور ہوں
أنا نباتي - میں گوشت نہیں کھاتا
أنا لا آكل اللحوم - مجھے مغزیات سے الرجی ہے
لدي حساسية من الجوز