ریسٹورانٹ 1 میں – عربی سیکھیں – فى المطعم 1 في اللغة العربية

ریسٹورانٹ 1 میں – عربی سیکھیں – فى المطعم 1 في اللغة العربية
- کیا یہ میز خالی ہے؟
هل هذه الطاولة شاغرة؟ - مجھے مینو چاہیے
من فضلك، لائحة الطعام. - آپ مجھے کیا مشورہ دیں گے؟
بما تنصحني؟ - مجھے ایک بئیر چاہیے
أريد كأساً من الجعة؟. - مجھے پانی / منرل واٹر چاہیے
أريد مياه معدنية. - مجھے اورنج جوس چاہیے
أريد عصير البرتقال. - مجھے کافی چاہیے
أريد فنجان قهوة. - مجھے کافی دودھ کے ساتھ چاہیے
أريد القهوة مع الحليب.
- شکر کے ساتھ پلیز
مع السكر، من فضلك. - مجھے ایک چائے چاہیے
أريد فنجان شاي. - مجھے ایک چائے لیمن / لیموں کے ساتھ چاہیے
أريد الشاي مع الليمون. - مجھے ایک چائے دودھ کے ساتھ چاہیے
أريد الشاي مع الحليب. - کیا آپ کے پاس سگریٹ ہیں؟
ألديكم سجائر؟ - کیا آپ کے پاس ایش ٹرے ہے؟
ألديكم منفضة؟ - کیا آپ کے پاس لائٹر ہے؟
ألديكم ولاعة؟
ریسٹورانٹ 1 میں – عربی سیکھیں
- میرے پاس کانٹا نہیں ہے
تنقصني شوكة. - میرے پاس چاقو نہیں ہے
ينقصني سكين. - میرے پاس چمچہ نہیں ہے
تنقصني ملعقة. - کوئی اچھا ریسٹورانٹ کہاں ہے؟
أين يوجد مطعم جيد؟ - ہمیں چار افراد کے لئے ایک ٹیبل کی ضرورت ہے
نحتاج إلى طاولة لأربعة أشخاص - میں دو افراد کے لئے ایک میز محفوظ کروانا چاہتا ہوں
أرغب في حجز طاولة لشخصين
- ویٹر
النادل في المطعم - ویٹریس
النادلة في المطعم - ویٹر
النادل - ویٹریس
النادلة - کیا میں مینو دیکھ سکتا ہوں؟
هل يمكنني أن أرى قائمة الطعام؟ - آپ کی کیا تجویز ہے؟
ما الطبق الذي تنصح به؟ - کیا شامل ہے؟
ماذا تشمل الوجبة؟ - کیا اس میں سلاد شامل ہے؟
هل يُقدم معها السلطة؟ - آج کا خاص سوپ کیا ہے؟
ما هو حساء اليوم؟
فى المطعم 1 في اللغة العربية
- آج کی خاص چیزیں کیا ہیں؟
ما الأطباق المميزة اليوم؟ - آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
ماذا تحب أن تأكل؟ - آج کا خصوصی ڈیزرٹ
حلوى اليوم - مشروبات
المشروب - برف کے ساتھ
بالثلج - چمچ
ملعقة - چھری
سكين - فورک
شوكة
- گلاس
كأس - پلیٹ
صحن - طشتری
صحن الفنجان - کپ
كوب - مجھے رومال چاہیے
أحتاج لمنديل مائدة - مجھے کالی مرچ نہیں چاہیے
لا أريد فلفل بالطعام - مرچ چھڑکنے والا برتن
رشاشة الفلفل - کیا آپ مجھے نمک دے سکتے ہیں؟
هل يمكنك أن تناولني الملح؟ - نمک چھڑکنے والا برتن
رشاشة الملح