صفت 2 – عربی سیکھیں – الصفات 2 في اللغة العربية

صفت 2 – عربی سیکھیں – الصفات 2 في اللغة العربية
- اسکے پاس ایک کتّا ہے -
لديها كلب. - کتّا بڑا ہے -
الكلب كبير. - اسکے پاس بڑا کتّا ہے -
لديها كلب كبير. - اسکے پاس ایک گھر ہے -
إنها تملك بيتاً. - گھر چھوٹا ہے -
البيت صغير. - اسکے پاس چھوٹا گھر ہے -
إنها تملك بيتاً صغيراً. - وہ ہوٹل میں رہتا ہے -
إنه يسكن في فندق. - ہوٹل سستا ہے -
الفندق رخيص. - وہ ایک سستے ہوٹل میں رہتا ہے -
إنه يسكن في فندق رخيص. - اسکے پاس ایک گاڑی ہے -
إنه يملك سيارة. - گاڑی مہنگی ہے -
السيارة غالية. - اسکے پاس ایک مہنگی گاڑی ہے -
إنه يملك سيارة غالية. - وہ ناول پڑھ رہا ہے -
إنه يقرأ رواية. - ناول بور ہے -
الرواية مملة. - وہ ایک بور ناول پڑھ رہا ہے -
إنه يقرأ رواية مملة. - وہ فلم دیکھ رہی ہے -
إنها تشاهد فيلماً. - فلم سنسنی خیز ہے -
الفيلم مشوق. - وہ ایک سنسنی خیز فلم دیکھ رہی ہے -
إنها تشاهد فيلماً مشوقاً. - مجھے ایک گاڑی کی ضرورت ہے -
إني بحاجة إلى سيارة جديدة. - مجھے ایک تیز گاڑی کی ضرورت ہے -
إني بحاجة إلى سيارة سريعة. - مجھے ایک آرام دہ گاڑی کی ضرورت ہے -
إني بحاجة إلى سيارة مريحة. - وہاں اوپر ایک بوڑھی عورت رہتی ہے -
في القسم العلوي تعيش سيدة عجوز. - وہاں اوپر ایک موٹی عورت رہتی ہے -
في القسم العلوي تعيش سيدة سمينة. - وہاں اوپر ایک متجسس / تجسس کرنے والی عورت رہتی ہے -
في القسم السفلي تعيش سيدة فضولية. - ہمارے مہمان اچھے لوگ تھے -
كان ضيوفنا أناساً لطفاء. - ہمارے مہمان مہذب لوگ تھے -
كان ضيوفنا أناساً مؤدبين. - ہمارے مہمان دلچسپ لوگ تھے -
كان ضيوفنا أناساً مهمين. - میرے بچے پیارے ہیں-
عندي أطفال مطيعون. - لیکن پڑوسیوں کے بچّے شرارتی ہیں -
لكن جيراننا عندهم أولاد وقحون. - کیا آپ کےبچّے اچھے ہیں ؟
هل أولادك مؤدبون ؟