شہر کی سیر – عربی سیکھیں – زيارة المدينة في اللغة العربية

شہر کی سیر – عربی سیکھیں – زيارة المدينة في اللغة العربية
- کیا مارکٹ اتوار کو کھلی ہوتی ہے؟
هل يفتح السوق أيام الأحد؟ - کیا میلہ پیر کو کھلی ہوتی ہے؟
هل يفتح السوق الموسمي أيام الاثنين؟ - کیا نمائش منگل کو کھلی ہوتی ہے؟
هل يفتح المعرض أيام الثلاثاء؟ - کیا چڑیا گھر بدھ کو کھلا تھا؟
هل تفتح حديقة الحيوانات أيام الأربعاء؟ - کیا عجائب گھر جمعرات کو کھلا تھا؟
هل يفتح المتحف أيام الخميس؟ - کیا آرٹ گیلیری جمعہ کو کھلی تھی؟
هل يفتح معرض الصور أيام الجمعة؟ - کیا یہاں تصویر کھیچنے کی اجازت ہے؟
هل التصوير مسموح؟ - کیا اندر جانے کے لئیے پیسے دینے ہونگے؟
هل علينا دفع رسم دخول؟ - اندر جانے کا ٹکٹ کتنے کا ہے؟
كم هو رسم الدخول؟ - کیا گروپ کے لئیے کوئی رعایت ہے؟
هل هناك خصم للمجموعات؟ - کیا بچوں کے لئیے کوئی رعایت ہے؟
هل هناك خصم للأطفال؟ - کیا طلبا کے لئیے کوئی رعایت ہے؟
هل هناك خصم للطلاب؟ - یہ کونسی عمارت ہے؟
ما هو هذا المبنى؟ - یہ عمارت کتنی پرانی ہے؟
هل المبنى قديم؟ - اس عمارت کو کس نے بنایا ہے؟
من شيد ذلك المبنى؟ - میں فن تعمیرات میں دلچسپی رکھتا ہوں
أنا أهتم بالهندسة المعمارية. - میں آرٹ / فن میں دلچسپی رکھتا ہوں
أنا أهتم بالفن. - میں پینٹنگ میں دلچسپی رکھتا ہوں
أنا أهتم بالرسم. - کیا میں آپ کیلئے ایک ڈرنک خرید سکتا ہوں؟
هل يمكنني شراء مشروب لك؟ - کیا اس کی داخلہ فیس ہے؟
هل يوجد رسوم دخول؟ - براہ کرم ایک بیئر دیں
بيرة، من فضلك - مجھے سرخ شراب کا ایک گلاس چاہیے
أريد كأسًا من النبيذ الأحمر - کس قسم کی بیئر؟
ما نوع البيرة؟ - سفید شراب
نبيذ أبيض - مجھے ایک ڈرنک کی ضرورت ہے
أرغب في شراب - کیا آپ رقص کرنا پسند کریں گے؟
هل ترغب في الرقص؟ - جی ہاں، میں رقص کرنا چاہتا ہوں
نعم أريد أن أرقص؟ - میں رقص نہیں کرنا چاہتا ہوں
لا اريد أن أرقص - میں پریشان ہوں
أنا أشعر بالقلق - مجھے میرے والد نہیں مل رہے
لا أستطيع العثور على والدي. - میں کھو گیا ہوں
أنا تائه - براہ کرم میرا انتظار کریں
انتظرني من فضلك - مجھے پولیس کی ضرورت ہے
أحتاج لمساعدة الشرطة - مدد کرو!
ساعدني! - شہر میں
في المدينة - دارالخلافہ
عاصمة - پوسٹ آفس
مكتب بريد - بازار
سوق - بیکری
مخبز - کتابوں کی دکان
مكتبة - فارمیسی
صيدلية - پارک
موقف سيارات - ریسٹورانٹ
مطعم - فلم تھیٹر
دار سينما - بار
بار