سوالات – ماضی – عربی سیکھیں – أسئلة –صيغة الماضي في اللغة العربية

سوالات – ماضی – عربی سیکھیں – أسئلة –صيغة الماضي في اللغة العربية
- آپ نے کتنی پی ہے ؟
كم شربت؟ - آپ نے کتنا کام کیا ہے ؟
كم أنجزت من العمل؟ - آپ نے کتنا لکھا ہے ؟
كم كتبت؟ - آپ کی نیند کیسی رہی ہے ؟
كيف نمت؟ - آپ نے امتحان کیسے پاس کیا ہے ؟
كيف اجتزت الامتحان؟ - آپ نے راستہ کیسے تلاش کیا ہے؟
كيف عثرت على الطريق؟ - آپ نے کس سے بات کی ہے ؟
مع من تكلمت؟ - آپ نے کس سے ملنے کا وقت لیا ہے ؟
مع من تواعدت؟ - آپ نے کس کے ساتھ سالگرہ منائی ہے؟
مع من احتفلت بعيد ميلادك؟ - آپ کہاں گئے تھے ؟
أين كنت؟ - آپ کہاں رہے ؟
أبين كنت تعيش؟ - آپ نے کہاں کام کیا ؟
أين كنت تشتغل؟ - آپ نے کیا مشورہ دیا ہے؟
بما نصحت؟ - آپ نے کیا کھایا ہے ؟
ماذا أكلت؟ - آپ نے کیا سیکھا / جانا ہے ؟
ماذا تعلمت؟ - آپ کتنی تیز گئے ؟
كم كانت سرعتك وأنت تقود؟ - آپ کا ہوائی سفر کتنی دیر کا تھا ؟
كم دام الطيران؟ - آپ کتنا اونچا اچھلے ؟
إلى أي علوّ قفزت؟ - تم نے کونسی ٹائی باندھی ہے؟
أية ربطة عنق ارتديت؟ - تم نے کونسی گاڑی خریدی ہے؟
أية سيارة اشتريت؟ - تم نے کونسے اخبار کی خریداری کی ہے؟
ما الصحيفة التي اشتركت بها؟ - آپ نے کسے دیکھا؟
من رأيت؟ - آپ کس سے ملے؟
من قابلت؟ - آپ نے کس کو پہچانا ؟
على من تعرفت؟ - آپ کب اٹھے ؟
متى استيقظت؟ - آپ نے کب شروع کیا ؟
متى بدأت؟ - آپ نے کب ختم کیا ؟
متى توقفت؟ - آپ کیوں اٹھے ؟
لما استيقظت؟ - آپ استاد / ٹیچر کیوں بنے ؟
لما أصبحت مدرساً؟ - آپ نے ٹیکسی کیوں لی ؟
لماذا استقليت سيارة أجرة؟ - آپ کہاں سے آئے ؟
من أين أتيت / قدمت؟ - آپ کہاں گئے ؟
إلى أين تذهب؟ - آپ کہاں تھے؟
أين كنت؟ - آپ نے کس کی مدد کی ؟
من ساعدت؟ - آپ نے کس کو لکھا ؟
لمن كتبت؟ - آپ نے کس کو جواب دیا ؟
من أجبت؟