خریداری – عربی سیکھیں – التسوق التبضّع في اللغة العربية

خریداری – عربی سیکھیں – التسوق التبضّع في اللغة العربية
- میں ایک تحفہ خریدنا چاہتا ہوں
أريد أن أشتري هدية. - لیکن مہنگا نہ ہو
ولكن ألا تكون مكلفة. - شاید ایک بیگ؟
ربما حقيبة يد. - آپ کونسا رنگ چاہتے ہیں؟
ما اللون الذي تريدينه ؟ - کالا، بھورا یا سفید؟
أسود، بني أم أبيض ؟ - بڑا یا چھوٹا
حقيبة كبيرة أم صغيرة ؟ - کیا میں یہ دیکھ سکتا ہوں؟
ممكن أن أرى هذه ؟ - کیا یہ چمڑے کا ہے؟
هل هي من جلد ؟ - یا کیا یہ پلاسٹک کا ہے؟
أم هي من مادة اصطناعية؟ ( البلاستيك ) - چمڑے کا ہے
طبعاً ، من جلد. - یہ بہت اچھی کوالٹی کا ہے
وهي من نوعية جيدة للغاية. - اور اس بیگ کے قیمت بھی بہت مناسب ہے
والحقيبة ثمنها مناسب جداً. - یہ مجھے پسند ہے-
إنها تعجبني. - یہ میں لوں گا-
سآخذها. - کیا میں اسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
يمكنني تبديلها ؟ - یقینًا
بالطبع. - ہم اسے تحفے کے طور پر پیک کرتے ہیں-
سنغلفها لك كهدية. - وہاں اس طرف کاونٹر ہے-
الصندوق هناك. - پینٹس
بنطلون - کوٹ
معطف - اسکرٹ
تنورة - ٹی شرٹ
قميص قطني بكمين قصيرين - ٹوپی
كاب - ہیٹ
قبعة - پرس
محفظة - جوتے
حذاء - سینڈل
صندل - سونار
جواهرجي - جواہرات
محل مجوهرات - گھڑی
ساعة - جڑاؤ
بروش - ہار
عقد - بالیاں
حلق - انگوٹھی
خاتم - کڑا
سوار - کیا آپ مجھے گھڑی دکھا سکتے ہیں؟
هل يمكنك أن تريني الساعة؟ - اس کی قیمت کتنی ہے؟
كم سعرها؟ - یہ بہت مہنگی ہے
إنها غالية جدًا - کیا آپ کے پاس کوئی سستی چیز ہے؟
هل لديك شيء أرخص؟ - کیا آپ اسے مہربانی کرکے، بطور تحفہ لپیٹ سکتے ہیں؟
هل يمكنك لفها كهدية من فضلك؟