حرف ربط 2 – عربی سیکھیں – أدوات الربط 2 في اللغة العربية

حرف ربط 2 – عربی سیکھیں – أدوات الربط 2 في اللغة العربية
- جیسے ہی آلارم بجے گا میں اٹھ جاوں گا -
سأنهض حالما يرن المنبه. - جیسے ہی میں پڑھنا چاہتا ہوں میں تھک جاتا ہوں -
أشعر بالتعب حالما أبدأ بالدراسة. - جیسے ہی میں ساٹھ برس کا ہوں گا کام کرنا چھوڑ دوں گا -
سأتوقف عن العمل حالما أبلغ الستين. - آپ کب ٹیلیفون کریں گے ؟
متى ستتصل بالهاتف ؟ - جیسے ہی مجھے وقت ملے گا -
حالما تسنح لي الفرصة. - جیسے ہی اس کے پاس کچھ وقت ہو گا وہ ٹیلیفون کرے گا -
سيتصل بالهاتف حالما تسنح له الفرصة - آپ کب تک کام کریں گے ؟
إلى متى ستعمل؟ - جب تک کر سکتا ہوں میں کام کروں گا -
سأعمل ما دمت قادراً على ذلك. - میں کام کروں گا – جب تک صحت مند ہوں
سأعمل ما دمت بصحة جيدة. - کام کرنے کی بجائے وہ بستر پر پڑا ہے -
إنه مستلق على السرير بدل أن يعمل. - کھانا پکانے کی بجائے وہ اخبار پڑھ رہی ہے -
هي تقرأ الجريدة بدل أن تطبخ. - گھر جانے کی بجائے وہ پب / شراب خانے میں بیٹھا ہے -
إنه يجلس في الحانة بدل أن يذهب إلى البيت. - جہاں تک مجھے معلوم ہے وہ یہاں رہتا ہے -
حسب علمي هو يسكن هنا. - جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کی بیوی بیمار ہے -
حسب علمي زوجته مريضة. - جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کے پاس کام نہیں ہے -
حسب علمي هو عاطل عن العمل. - میں سو یا ہوا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -
لو لم أغرق في النوم لكنت في الموعد. - میری بس چھوٹ گئی تھی نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -
لو لم تفتني الحافلة لكنت في الموعد. - مجھے راستہ نہیں ملا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -
لو لم أضل الطريق لكنت في الموعد. - وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -
لقد وافاه النوم مع أن التلفاز كان يعمل. - وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -
لقد بقي مع أن الوقت كان متأخراً. - وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -
لم يأت مع أننا كنا على موعد. - ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -
لقد غلبه النوم والتلفاز شغالاً. - کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -
كان الوقت متأخراً ومع ذلك بقي. - ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -
لقد كنا على موعد ومع ذلك لم يأت. - حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -
مع أنه لا يملك رخصة قيادة ، يقود سيارة. - حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -
مع أن الشارع زلق يقود سيارته بسرعة. - حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -
مع أنه في حالة سكر ، يركب الدراجة. - اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -
إنه لا يملك رخصة قيادة ومع ذلك يقود سيارة - سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -
الشارع زلق ومع ذلك يقود سيارته بسرعة. - وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -
إنه سكران ومع ذلك يركب الدراجة. - اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -
لم تجد وظيفة مع أنها أتمّت دراستها. - وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -
لا تزورالطبيب مع أنها تتألم. - وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -
لقد اشترت سيارة مع أنها لا تملك نقوداً. - اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -
لقد انهت دراستها ومع ذلك لم تجد وظيفة. - اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -
إنها تتألم، ومع ذلك لا تزور الطبيب. - اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -
لا تملك نقوداً ومع ذلك تشتري سيارة.