ملاقات – عربی سیکھیں – الموعد في اللغة العربية

ملاقات – عربی سیکھیں – الموعد في اللغة العربية
- کیا تمھاری بس چھوٹ گئی ہے؟
هل فاتتك الحافلة؟ - میں نے آدھا گھنٹا تمھارا انتظار کیا
لقد انتظرتك لنصف ساعة. - کیا تمھارے پاس سیل فون نہیں ہے؟
ألا تحمل هاتفاً جوالاً؟ - اگلی دفعہ وقت پر آنا
كن دقيقاً في موعدك المرة القادمة! - اگلی دفعہ ٹیکسی لینا
خذ سيارة أجرة في المرة القادمة! - اگلی دفعہ چھتری ساتھ لا نا
في المرة القادمة: اصطحب معك مظلة ضد المطر!
- کل میں فارغ ہوں
غداً عندي عطلة. - کیا کل ہم ملیں گے؟
هل سنلتقي غدًا؟ - معاف کرنا، کل ممکن نہیں ہے
يؤسفني، غدًا لا يناسبني. - اس ویک انڈ پر تم کچھ کر رہے ہو؟کیا
أعندك خطط لنهاية هذا الأسبوع؟ - یا کیا تم کسی سے مل رہے ہو؟
ام انك على موعد؟ - میرا مشورہ ہے ہم ویک انڈ میں ملیں
أقترح أن نلتقي في نهاية الأسبوع. - کیا ہم پکنک پر چلیں؟
أترغب في القيام بنزهة؟ - کیا ہم ساحل سمندر پر چلیں؟
هل نذهب إلى الشاطئ؟
ملاقات – عربی سیکھیں
- کیا ہم پہاڑوں پر چلیں؟
هل نذهب الى الجبال ؟ - میں تمھیں دفتر سے لے لوں گا
سأمر لأخذك من المكتب. - میں تمھیں گھر سے لے لوں گا
سأمر لآخذك من المنزل. - میں تمھیں بس اسٹاپ سے لے لوں گا
سأمرلآخذك من موقف الحافلات. - کس دن؟
أي يوم؟ - کس مہینے؟
أي شهر؟ - کب؟
متى؟ - آپ کا اپائنٹمنٹ کب ہے؟
متى موعدك؟
- بعد میں
فيما بعد - مجھے 8 بجے جگا دیں
أيقظني الساعة الثامنة - ہمیشہ
دائمًا - کیا ہم اس بارے میں کل بات کرسکتے ہیں؟
هل يمكننا الحديث بشأنه غدًا؟ - قبل
قبل - ابتدائی
مبكر - بعد میں
لاحقًا - کئی بار
عدة مرات
الموعد في اللغة العربية
- کبھی نہیں
أبدًا - اب
الآن - ایک بار
مرة - کبھی کبھی
أحيانًا - جلد ہی
قريبًا - کیا وقت ہوا ہے؟
كم الساعة؟ - کس وقت؟
في أي وقت؟ - 1:00 بجا ہے
الساعة الواحدة - 9:45 بجے ہے
الساعة العاشرة إلا ربع - 9:00 بجے
الساعة التاسعة - 4:00 بجے
الساعة الرابعة
- دوپہر
الظهر - آدھی رات
منتصف الليل - صبح
الصباح - دوپہر
بعد الظهر - شام
المساء - رات
الليل