باورچی خانے میں – عربی سیکھیں – المطبخ في اللغة العربية

باورچی خانے میں – عربی سیکھیں – المطبخ في اللغة العربية
- کیا تمھارا باورچی خانہ نیا ہے؟
ألديك مطبخ جديد؟ - تم آج کیا پکانا چاہتے ہو؟
ماذا ستطبخ اليوم؟ - تم بجلی یا گیس کے چولہے پر پکاؤ گے؟
أتطبخ بالكهرباء أم بالغاز؟ - کیا مجھے پیاز کاٹنا ہے؟
هل أقطع البصل؟ - کیا مجھے آلو چھیلنا ہے؟
هل أقشر البطاطا؟ - کیا مجھے سلاد دھونا ہے؟
هل أغسل الخس؟ - گلاس کہاں ہیں؟
أين الأكواب؟ - برتن کہاں ہیں؟
أين الأطباق؟
- چھری کانٹے کہاں ہیں؟
أين طقم أدوات المائدة؟ - کیا تمھارے پاس کین اوپنر ہے؟
أعندك فتاحة علب؟ - کیا تمھارے پاس بوتل کا اوپنر ہے؟
أعندك فتاحة زجاجات؟ - کیا تمھارے پاس کارک نکالنے کا آلہ ہے؟
أعندك بزّال؟ - کیا تم سوپ اس برتن میں بناتی ہو؟
أتطبخ الحساء في هذا القدر؟ - کیا تم مچھلی اس کڑاہی میں تلتی ہو؟
أتقلي السمك في هذه المقلاة؟ - کیا تم سبزیاں اس گرل میں بناتی ہو؟
أتشوي الخضر على هذه المشواة؟ - میں میز تیار کرتا ہوں
أنا أجهّز السفرة / أعد المائدة. - یہاں چاقو، کانٹے اور چمچے ہیں
ها هي السكاكين والشوك والملاعق. - یہان گلاس، پلیٹیں اور نیپکن ہیں
ها هي الاكواب، الصحون، وفوط السفرة.
باورچی خانے میں – عربی سیکھیں
- بڑا گوشت
لحم بقر - بچھڑے کا گوشت
لحم العجل - سور کی ران کا گوشت
لحم الخنزير - مرغ کا گوشت
دجاج - ترکی
دبك رومي - بطخ
بط - سور کا گوشت
لحم مُقدد - ہاٹ ڈاگ
نقانق - ہیمبرگر
هامبورجر - تکہ
شريحة لحم - سور کا گوشت
لحم الخنزير - فلی مگنان
شريحة من لحم البقر - ساسیج
سجق
المطبخ في اللغة العربية
- میمنے کا چانپ
قطع لحم الضأن مع العظم - سور کا چانپ
قطع لحم خنزير مع العظم - دودھ کی مصنوعات
منتجات الألبان - دودھ
حليب - آئس کریم
أيس كريم - مکھن
زبدة - پنیر
جبن - کریم
كريمة - منجمد غذا
أطعمة مُجمدة - دہی
لبن زبادي - انڈے
بيض - مسالے میں بھگونا
توابل
- سرسوں
خردل - کیچپ
كاتشب - میئونیز
مايونيز - تیل
زيت - سرکا
خل - مجھے مزید نمک چاہیے
يحتاج مزيداً من الملح - آٹا
دقيق - شہد
عسل - جیم
مربى - جئی
الشوفان - گندم
قمح