احساسات – عربی سیکھیں – المشاعر،الأحاسيس في اللغة العربية

احساسات – عربی سیکھیں – المشاعر،الأحاسيس في اللغة العربية
- خواہش کا ہونا
وجود رغبة - ہماری خواہش ہے-
لدينا رغبة - ہماری خواہش نہیں ہے-
لا رغبة لدينا. - ڈرنا
الشعور بالخوف. - مجھے ڈر لگتا ہے-
أشعر بالخوف / أنا خائف. - مجھے ڈر نہیں لگتا ہے-
لست خائفاً. - وقت کا ہونا
توفر الوقت - اس کے پاس وقت ہے-
لديه وقت. - اس کے پاس وقت نہیں ہے-
لا وقت لديه. - بور ہونا
الشعور بالملل - وہ بور ہو رہی ہے-
هي تشعر بالملل - وہ بور نہیں ہو رہی ہے-
إنها لا تشعر بالملل. - بھوک لگنا
الشعور بالجوع - کیا تم لوگوں کو بھوک لگ رہی ہے؟
هل أنتم جياع؟ - کیا تم لوگوں کو بھوک نہیں لگ رہی ہے؟
ألستم جياعاً؟ - پیاس لگنا
الشعوربالعطش - انہیں پیاس لگ رہی ہے-
هم عطشى. - انہیں پیاس نہیں لگ رہی ہے-
ليسوا عطشى. - سرد
بارد - گرم
حار - روشنی
مُضيء - اندھیرا
مظلم - برا
سيئ - اچھا
جيد - اکیلا
وحيد - ساتھ ساتھ
معًا - گیلا
رطب - خشک
جاف - کے ساتھ
مع - کے بغیر
بدون - آسان
سهل - مشکل
صعب - یکساں
الشيء نفسه - مختلف
مختلف - کھینچیں
اسحب - دھکیلیں
ادفع - کچھ
قليل - زیادہ
كثير - طویل
طويل - مختصر
قصير - کچھ بھی نہیں
لا شيء - کچھ
شيء ما - پرانا
قديم - نیا
جديد - ناہموار
خشن - ہموار
ناعم - موٹا
سميك - پتلا
رقيق - سرد (موسم)
بارد - گرم (موسم)
حار - سب
كل - کوئی نہیں
لا أحد/لا شيء - پہلے
قبل - بعد میں
بعد