‫کل – آج – کل‬ – عربی سیکھیں – ‫أمس – اليوم – غدًا‬ في اللغة العربية

‫کل – آج – کل‬ – عربی سیکھیں – ‫أمس – اليوم – غدًا‬ في اللغة العربية

  • ‫کل ہفتہ تھا-‬
    أمس كان السبت
  • ‫کل میں سنیما میں تھا-‬
    ‫بالأمس كنتُ في السينما.‬
  • ‫فلم بہت دلچسپ تھی-‬
    ‫كان الفيلم مشوقاً.‬
  • ‫آج اتوار ہے-‬
    ‫اليوم هو الأحد.‬
  • ‫آج میں کام نہیں کروںگا-‬
    ‫اليوم لا أعمل.‬
  • ‫میں گھر میں رہوں گا-‬
    ‫سأبقى في البيت.‬
  • ‫کل پیر ہے-‬
    ‫غدًا هو الاثنين.‬

 

  • ‫کل میں پھر کام کروںگا-‬
    ‫غداً سأعود للعمل.‬
  • ‫میں آفس میں کام کرتا ہوں-‬
    ‫إني أعمل في مكتب.‬
  • ‫یہ کون ہے؟‬
    ‫من هذا؟‬
  • ‫یہ پیٹر ہے-‬
    ‫هذا بيتر.‬
  • ‫پیٹر طالب علم ہے-‬
    ‫بيتر طالب.‬
  • ‫یہ کون ہے؟‬
    ‫مَن هذه؟‬
  • ‫یہ مارتھا ہے-‬
    ‫هذه مارتا.‬
  • ‫مارتھا سیکریٹری ہے-‬
    ‫مارتا أمينة سر.‬
  • ‫پیٹر اور مارتھا دوست ہیں-‬
    ‫بيتر ومارتا أصدقاء.‬

 

‫کل – آج – کل‬ – عربی سیکھیں 

  • ‫پیٹر مارتھا کا دوست ہے-‬
    ‫بيتر صديق مارتا.‬
  • ‫مارتھا پیٹر کی سہیلی ہے-‬
    ‫مارتا صديقة بيتر.‬
  • کس دن؟
    أي يوم؟
  • کس مہینے؟
    أي شهر؟
  • کب؟
    متى؟
  • آپ کا اپائنٹمنٹ کب ہے؟
    متى موعدك؟
  • بعد میں
    فيما بعد
  • مجھے 8 بجے جگا دیں
    أيقظني الساعة الثامنة
  • ہمیشہ
    دائمًا

 

  • کیا ہم اس بارے میں کل بات کرسکتے ہیں؟
    هل يمكننا الحديث بشأنه غدًا؟
  • قبل
    قبل
  • ابتدائی
    مبكر
  • بعد میں
    لاحقًا
  • کئی بار
    عدة مرات
  • کبھی نہیں
    أبدًا
  • اب
    الآن
  • ایک بار
    مرة
  • کبھی کبھی
    أحيانًا
  • جلد ہی
    قريبًا

 ‫أمس – اليوم – غدًا‬ في اللغة العربية

  • پڑوسی
    جار
  • دوست
    صديق
  • آپ کی شادی کو کتنے دن ہوگئے؟
    كم مضى على زواجك؟
  • کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
    هل أنت متزوج؟
  • کیا وہ آپ کی معشوقہ ہے؟
    هل هي صديقتك؟
  • کیا وہ آپ کا عاشق ہے؟
    هل هو صديقك؟